سوار ہو کر کنکریاں مارنا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد , حجاج , حکم , مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی الْجَمْرَةَ عَلَی رَاحِلَتِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، حجاج، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر رمی کی ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H stoned the Pillar from atop his mount.(Hasan)