سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1193

جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد اس کے پاس نہ ٹھہرے ۔

راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , حجاج , حکم بن عتیبہ , مقسم , ابن عباس

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَمَی جَمَرَ الْعَقَبَةِ مَضَی وَلَمْ يَقِفْ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، حجاج، حکم بن عتیبہ، مقسم، ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جمرہ عقبہ کی رمی کرتے تو آگے بڑھ جاتے اور ٹھہرتے نہیں ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "When the Messenger of Allah P.B.U.H had stoned 'Aqabah Pillar, he would continue on, and would not stay there."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں