مزدلفہ میں قیام کرنا۔
راوی: علی بن محمد , عمرو بن عبداللہ , وکیع , ابن ابی رواد , ابوسلمہ , بلال بن رباح
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ الْحِمْصِيِّ عَنْ بِلَالِ بْنِ رَبَاحٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ غَدَاةَ جَمْعٍ يَا بِلَالُ أَسْکِتْ النَّاسَ أَوْ أَنْصِتْ النَّاسَ ثُمَّ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَطَوَّلَ عَلَيْکُمْ فِي جَمْعِکُمْ هَذَا فَوَهَبَ مُسِيئَکُمْ لِمُحْسِنِکُمْ وَأَعْطَی مُحْسِنَکُمْ مَا سَأَلَ ادْفَعُوا بِاسْمِ اللَّهِ
علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، ابن ابی رواد، ابوسلمہ، حضرت بلال بن رباح سے مروی ہے کہ نبی نے مزدلفہ کی صبح کو حضرت بلال سے فرمایا اے بلال! لوگوں کو چپ کراؤ۔ پھر آپ نے فرمایا اللہ نے بہت فضل کیا تم پر اس مزدلفہ میں تو بخش دیا تم میں سے گنہگار شخص کو نیک شخص کیوجہ سے اور جو نیک تھا تم میں سے اس کو دیا جو کچھ اس نے طلب کیا۔ اب پلٹو اللہ کے نام لے کر۔
It was narrated from Bilal bin Rabah that the Prophet said to him, on the morning of lama': "0 Bilal, calm the people down'" or "make them be quiet."Then he said: "Allah has been very gracious to you in this Jam' of yours. He has forgiven the wrongdoers among you because of the righteous among you, and He has given the righteous among you wha tever they ask. Move on in the Name of Allah." (Da'if)