سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1180

مزدلفہ میں جمع بین الصلاتین ۔ (یعنی مغرب وعشاء اکٹھا کرنا)

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , یحییٰ بن سعید , عدی بن ثابت , عبداللہ بن یزید , ابوایوب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بِالْمُزْدَلِفَةِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ بن سعید، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، ابوایوب فرماتے ہیں کہ حجة الوداع کے موقع پر میں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں ادا کی

It was narrated from 'Abdullah bin Yazid Al-Khatmi that he heard Abu Ayyub AI·Ansari say: "I prayed Maghrib and 'Isha' with the Messenger of Allah P.B.U.H during the Farewell Pilgrimage, at Muzdalifah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں