عرفات سے (واپس) لوٹنا۔
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , ثوری , ہشام بن عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَتْ قُرَيْشٌ نَحْنُ قَوَاطِنُ الْبَيْتِ لَا نُجَاوِزُ الْحَرَمَ فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، ثوری، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ سے مروی ہے کہ قریشی بولے ہم تو بیت اللہ کے رہنے والے ہیں حرم سے باہر نہیں جاتے۔ تب اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی پھر وہیں سے لوٹو جہاں سے لوٹتے ہیں ۔
It was narrated that Aishah said: "The Quraish said: 'We are the neighbors of the House and we do not leave the sanctuary.' Allah said: 'Then depart from the place whence all the people depart."' (Sahih)