منی میں اترنا۔
راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , ابوذر , بلال بن حارث
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أُمِّهِ مُسَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَکَ بِمِنًی بَيْتًا يُظِلُّکَ قَالَ لَا مِنًی مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ
علی بن محمد ، عمرو بن عبداللہ ، وکیع ، اسرائیل ، ابراہیم بن مہاجر ، یوسف بن ماہک ، مسیکہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مروی ہے کہ عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک گھر تعمیر نہ کردیں جو آپ صلی اللہ علیہ پر سایہ رکھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں منیٰ میں تو جو آگے پہنچ جائے اسی کا ٹھکانہ (مِلک) ہے
It was narrated that 'Aishah said: "We said: '0 Messenger of Allah, should we not build you a house in Mina that will be a means of shade for you?' He said: 'No, Mina is just a stopping place for those who get there first." (Hasan)