منی میں اترنا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , اسرائیل , ابراہیم بن مہاجر , یوسف بن ماہک , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَکَ بِمِنًی بَيْتًا قَالَ لَا مِنًی مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسرائیل، ابراہیم بن مہاجر، یوسف بن ماہک، سیدہ عائشہ سے مروی ہے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ایک گھر نہ بنادیں منی میں۔ آپ نے فرمایا نہیں ! منی میں تو جو آگے پہنچ جائے اسی کا ٹھکانہ (ملک) ہے۔
It was narrated that 'Aishah said: 'I said: '0 Messenger of Allah, should we not build you a house in Mina?' He said: 'No, Mina is just a stopping place for those who get there first:" (Hasan)