منی کی طرف نکلنا۔
راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , اسماعیل , عطاء , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِمِنًی يَوْمَ التَّرْوِيَةِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَالْفَجْرَ ثُمَّ غَدَا إِلَی عَرَفَةَ
علی بن محمد، ابومعاویہ، اسماعیل، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آٹھ ذی الحجہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر عصر مغرب عشاء اور فجر منی میں ادا کی پھر عرفات کی طرف چلے آئے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah prayed in Mina, on the Day of Tarwiyah (the 8th of Dhul-Hijjah), Zuhr, 'Asr, Maghrib, 'Isha' and Fajr, then he went in the morning to 'Arafat, (Sahih)