نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے کئے۔
راوی: ابواسحق شافعی , ابراہیم بن محمد , داؤد بن عبدالرحمن , عمرو بن دینار , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ عُمَرٍ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةَ الْقَضَائِ مِنْ قَابِلٍ وَالثَّالِثَةَ مِنْ الْجِعْرَانَةِ وَالرَّابِعَةَ الَّتِي مَعَ حَجَّتِهِ
ابو اسحاق شافعی، ابراہیم بن محمد، داؤد بن عبدالرحمن، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار عمرے کئے۔ حدیبیہ کا عمرہ اس سے اگلے سال اس عمرہ کی قضا تیسرا جعرانہ سے کیا اور چوتھا حج کے ساتھ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H performed 'Umrah four times: The 'Umrah of Hudaibiyah, the 'Umrah to make up for (the one not completed previously), the third from [i'ranah and the fourth that he did with his Hajj." (Sahih)