رمضان میں عمرہ کی فضیلت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , سفیان , بیان , جابر , شعبی , وہب بن خنبش
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ بَيَانٍ وَجَابِرٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ قَالَ قَالَ رَسُول اللَّه صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے۔
It was narrated from Wahb bin Khanbash that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "'Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj (i.e. in reward)." (Sahih)