مرد اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے شادی کرلے
راوی: جیش بن مبشر , یونس بن محمد بن زید , ایوب , عکرمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا حُبَيْشُ بْنُ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَتَزَوَّجَهَا
جیش بن مبشر، یونس بن محمد بن زید، ایوب، عکرمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور آزادی کو ہی انکا مہر قرار دے کر ان سے شادی کرلی ۔
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H set Safiyyah free, and made her ransom her dowry and he' married her. (Sahih)