سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1144

ان لوگوں کا بیان جن کاموئقف ہے کہ حج کافسخ کرناخاص تھا۔

راوی: ابومصعب , عبدالعزیز بن محمد , ربیعہ بن ابی عبدالرحمن , حرث بن بلال بن حارث

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ فَسْخَ الْحَجِّ فِي الْعُمْرَةِ لَنَا خَاصَّةً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ لَنَا خَاصَّةً

ابومصعب، عبدالعزیز بن محمد، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، حرث بن بلال بن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بتائیے حج ختم کر کے عمرہ شروع کرنا ہماری خصوصیت ہے؟ یا سب لوگوں کیلئے اس کا عمومی حکم ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں بلکہ یہ صرف ہماری خصوصیت ہے۔

It was narrated from Harith bin Bilal bin Harith, that his father said: "I said: '0 Messenger of Allah, do you think that this cancellation of Hajj and it being replaced with 'Umrah is only for us, or for all people?' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'No,It is only for us.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں