سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1134

حج قران کرنے والے کا طواف ۔

راوی: ہشام بن عمار , مسلم بن خالد , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَدِمَ قَارِنًا فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا وَسَعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ہشام بن عمار، مسلم بن خالد، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر حج قران کا احرام باندھ کر آئے تو بیت اللہ کے گرد سات چکر لگائے اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کی پھر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that he came (to Makkah) to perform Hajj and 'Umrah together (Qiran). He circumambulated the House seven times, and performed Sa'y between Safa and Marwah then he said: "This is what the Messenger of Allah did " (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں