حج قران کرنے والے کا طواف ۔
راوی: ہناد بن سری , عبثہ بن قاسم , اشعث , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَوَافًا وَاحِدًا
ہناد بن سری، عبثہ بن قاسم، اشعث، ابوزبیر، جابر فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج اور عمرہ کیلئے ایک ہی طواف کیا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet P.B.U.H performed one Tawaf for Hajj and 'Umrah. (Sahih)