حج مفرد کا بیان ۔
راوی: ہشام بن عمار , ابومصعب , مالک بن انس , عبدالرحمن بن قاسم , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو مُصْعَبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْرَدَ الْحَجَّ
ہشام بن عمار، ابومصعب، مالک بن انس، عبدالرحمن بن قاسم، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج مفرد کیا۔ حج مفرد یہ ہے کہ صرف حج کی نیت سے احرام باندھے۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H performed Hajj Ifrad (Sahih)