احرام سے قبل خوشبوکا استعمال ۔
راوی: اسماعیل بن موسی , شریک , ابی اسحق , اسود , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَرَی وَبِيصَ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ثَلَاثَةٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ
اسماعیل بن موسی، شریک ، ابی اسحاق ، اسود، ام المومنین سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ احرام کے تین روز بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک اب بھی نگاہوں کے سامنے ہے ۔
It was narrated that 'Aishah said: "It is as if I can see the traces of perfume in the parting (of hair) of the Messenger of Allah P.B.U.H after three days, and he was a Muhrim." (Sahih)