سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1087

احرام سے قبل خوشبوکا استعمال ۔

راوی: علی بن محمد , اعمش , ابی ضحی , مسروق , عائشہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُلَبِّي

علی بن محمد، اعمش، ابی ضحی، مسروق، ام المومنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ تلبیہ کہتے ہوئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک اب بھی میری نگاہوں کے سامنے ہے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "It is as if I can see the traces of perfume in the parting (of hair) of the Messenger of Allah P.B.U.H , while he is reciting the Talbiyah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں