سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1079

تلبیہ کا بیان۔

راوی: زید بن احزم , مومل بن اسماعیل , سفیان , جعفر بن محمد , جابر

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَتْ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ

زید بن احزم، مومل بن اسماعیل، سفیان، جعفر بن محمد، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ ۔

It was narrated that Jabir said: "The Talbiyah of the Messenger of Allah P.B.U.H was: 'Labbaika Allahumma labbaik, (labbaika) Ia sharika laka labbaik. lnnal-hamd. wan-ni'mata laka, walmulk La sharika Iaka (Here I am, a Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no Partner).'" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں