سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1073

حیض ونفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی ہے ۔

راوی: علی بن محمد , یحییٰ بن آدم , سفیان , جعفر بن محمد , جابر فرماتے ہیں کہ اسماء بنت عمیس کو محمد بن ابی بکر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نُفِسَتْ أَسْمَائُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتَسْتَثْفِرَ بِثَوْبٍ ثُمَّ تُهِلَّ

علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، سفیان ، جعفر بن محمد، جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس کو محمد بن ابی بکر کی ولادت کے بعد نفاس آیا انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیغام بھیج کر مسئلہ دریافت کیا۔ آپ نے فرمایا غسل کرلے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھ لے اور احرام باندھ لے ۔

It was narrated that Jabir said: Asma' bint "Umais gave birth to Muhammad bin Abi Bakr and sent word to the Prophet P.B.U.H . He told her to take a bath, fasten a cloth around her private part and begin the Talbiyah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں