سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1070

نابالغ کا حج کرنا۔

راوی: علی بن محمد , محمد بن طریف , ابومعاویہ , محمد بن سوقہ , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سُوقَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَفَعَتْ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ

علی بن محمد، محمد بن طریف، ابومعاویہ، محمد بن سوقہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک حج کے دوران ایک خاتون نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اپنے بچے کو اٹھا کر پوچھا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حج ہو جائے گا فرمایا جی ہاں اور ثواب تمہیں ملے گا۔

it was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "A woman held up a child of hers to the Prophet i during Hajj and said: '0 Messenger of Allah, is there Hajj for this one?' He said: 'Yes, and you will be rewarded.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں