سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1062

حج کرناعورتوں کیلئے جہاد ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , قاسم بن فضل , ابی جعفر , ام سلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ الْفَضْلِ الْحُدَّانِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجُّ جِهَادُ کُلِّ ضَعِيفٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، قاسم بن فضل، ابی جعفر، ام سلمہ، عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حج کرنا ہر نا تو اں کا جہاد ہے ۔

It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Hajj is the Jihad of every weak person." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں