سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1059

عورت کا بغیر ولی کے حج کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ , ابن ذئب , سعید , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَاحِدٍ لَيْسَ لَهَا ذُو حُرْمَةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، ابن ذئب، سعید ، مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو عورت اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھے اس کیلئے بغیر محرم کے ایک دن کی مسافت سفر کرنا حلال نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "It is not permissible for a woman who believes in Allah and the Last Day to travel for more than one day's distance without a Mahram." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں