فرضیت حج ۔
راوی: یعقوب بن ابراہیم , یزید بن ابراہیم , سفیان بن حسین , زہری , ابی سنان , ابن عباس
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي کُلِّ سَنَةٍ أَوْ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَلْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَمَنْ اسْتَطَاعَ فَتَطَوَّعَ
یعقوب بن ابراہیم، یزید بن ابراہیم، سفیان بن حسین، زہری، ابی سنان، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حج ہر سال ہے یا صرف ایک بار۔ فرمایا نہیں صرف ایک بار ہے جس کو بار بار کی استطاعت حاصل ہو تو وہ نفلی حج کرے ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that Aqre' bin Habis asked the Prophet "0 Messenger of Allah, is Hajj (required) every year, or just once?" He said: "Rather it is just once. And whoever can perform Hajj voluntarily, let him do so." (Sahih)