فرضیت حج ۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , محمد بن ابی عبیدہ , اعمش , ابی سفیان , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي کُلِّ عَامٍ قَالَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا وَلَوْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا عُذِّبْتُمْ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن ابی عبیدہ، اعمش، ابی سفیان، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ بعض لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حج ہر سال کرنا ہوگا۔ فرمایا اگر میں کہہ دوں جی تو واجب ہو جائے گا اور اگر ہر سال حج واجب ہو جائے تو تم اسے قائم نہ کرسکو اور اگر تم اسے قائم نہ کرسکو تو تمہیں عذاب دیا جائے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "They said: '0 Messenger of Allah, is Hajj (required) every year?' He said: ' I were to say yes, it would have become obligatory, and if it were to become obligatory, you would not (be able to) do it, and if you did not do it you would be Punished.''' (Sahih)