حج کیلئے سفر کرنا۔
راوی: علی بن محمد , عمرو بن عبداللہ , وکیع , اسماعیل , ابواسرائیل , فضیل بن عمرو , سعید بن جبیر , ابن عباس اپنے بھائی فضل سے یا وہ ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَبُو إِسْرَائِيلَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ أَوْ أَحَدِهِمَا عَنْ الْآخَرِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ فَإِنَّهُ قَدْ يَمْرَضُ الْمَرِيضُ وَتَضِلُّ الضَّالَّةُ وَتَعْرِضُ الْحَاجَةُ
علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، اسماعیل ، ابواسرائیل، فضیل بن عمرو، سعید بن جبیر، ابن عباس اپنے بھائی حضرت فضل سے یا وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کا حج کا ارادہ ہو تو وہ جلدی کرے اس لئے کہ کبھی کوئی بیمار پڑجاتا ہے یا کوئی چیز گم ہو جاتی ہے یا کوئی ضرورت پیش آجاتی ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbâs that Fadl said — or vice versa: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Whoever intends to perform Hajj, let him hasten to do so, for he may fall sick, lose his mount, or be faced with some need.” (Hasan)