خمس کی تقسیم ۔
راوی: یونس بن عبدالاعلی , ایوب بن سوید , یونس بن یزید , ابن شہاب , سعید بن مسیب , جبیر بن مطعم , عثمان بن عفان , سعید بن مسیب
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ جَائَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ فَقَالَا قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ وَقَرَابَتُنَا وَاحِدَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا أَرَی بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ شَيْئًا وَاحِدًا
یونس بن عبدالاعلی، ایوب بن سوید، یونس بن یزید، ابن شہاب، سعید بن مسیب، جبیر بن مطعم، عثمان بن عفان ، سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ جبیر بن مطعم نے ان سے بیان کیا کہ وہ اور حضرت عثمان نبی کی خدمت میں تشریف فرما ہوئے اور کہنے لگے اس بارے میں جو آپ نے خیبر کا مال غنیمت تقسیم کیا تھا بنی ہاشم وبنی مطلب میں اور کہا کہ آپ نے ہمارے بھائیوں بنی ہاشم اور بنی مطلب کو دیا حالانکہ ہماری اور بنی مطلب کی قرابت بن ہاشم سے برابر ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نبی ہاشم اور بنی مطلب کو ایک ہی سمجھتا ہوں ۔
It was narrated from Sa'eed bin Musayyab that jubair bin Mut'im told him that he and 'Uthman bin 'Affan came to the Messenger of Allah P.B.U.H to speak to him about the way in which the one fifth from Khaibar had been distributed to Banu Hashim and Banu Muttalib. They said: "You have distributed it to our brothers Banu Hashim and Banu Muttalib, but we are related to you (to Banu Hashim) in the same way (as Banu Muttalib)." The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Rather I think that Banu Hashim and Banu Muttalib are the same. (Sahih)