دودھ چھوٹنے کے بعد رضاعت نہیں
راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , ابن لہیعہ , ابی اسود , عروہ , عبداللہ بن زبیر
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَائَ
حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، ابی اسود، عروہ، حضرت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رضاعت وہی ہے جو نتیں چیرے (کم سنی میں ہو، یعنی جتنی مدت فقہاء کرام نے بتائی ہے اس کے اندر ہو)
It was narrated from 'Abdullah bin Zubair that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no breastfeeding except that which fills the stomach." (sahih)