انعام دینا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , سفیان , زید بن جابر , مکحول , زید بن جاریہ , حبیب بن مسلمہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، زید بن جابر، مکحول، زید بن جاریہ، حبیب بن مسلمہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی دیا۔
It was narrated from Habib bin Maslamah that the Prophet P.B.U.H awarded one third (of the spoils of war) after the one fifth (had been taken) (Sahih)