سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1002

دشمن کے علاقہ میں آگ لگانا۔

راوی: محمد بن اسماعیل بن سمرہ , وکیع , صالح بن ابی الاخضر , زہری , عروہ بن زبیر , اسامہ بن زید

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی قَرْيَةٍ يُقَالُ لَهَا أُبْنَی فَقَالَ ائْتِ أُبْنَی صَبَاحًا ثُمَّ حَرِّقْ

محمد بن اسماعیل بن سمرہ، وکیع، صالح بن ابی الاخضر، زہری، عروہ بن زبیر، اسامہ بن زید فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ابنی نامی بستی کی طرف بھیجا اور فرمایا صبح سویرے ابنی جا کر آگ لگادو۔

It was narrated that Usamah bin Zaid said: "The Messenger of Allah sent me to a village called Ubna, and said: 'Go to Ubna in the morning and burn it:"

یہ حدیث شیئر کریں