سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 99

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: علی بن میمون رقی , سعید بن مسلمہ , اسماعیل بن امیہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ فَقَالَ هَکَذَا نُبْعَثُ

علی بن میمون رقی، سعید بن مسلمہ، اسماعیل بن امیہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر وعمر کے درمیان سے نکلے اور فرمایا کہ اسی طرح ہم اٹھائے جائیں گے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah p.b.u.h , came out standing between Abu Bakr and ‘Umar and said: ‘Thus will I be rescurrected.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں