سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 985

جو لوگوں کا امام بنے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے

راوی: احمد بن عبدة و حمید بن مسعدة , حماد بن زید , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَحُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوجِزُ وَيُتِمُّ الصَّلَاةَ

احمد بن عبدة و حمید بن مسعدة، حماد بن زید، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مختصر اور مکمل نماز ادا فرمایا کرتے تھے ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to make his prayer brief but perfect." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں