امام کے قریب کن لوگوں کا ہونا مستحب ہے ؟
راوی: نصر بن علی جہضمی , عبدالوہاب , حمید , انس
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ أَنْ يَلِيَهُ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ لِيَأْخُذُوا عَنْهُ
نصر بن علی جہضمی، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پسند کرتے تھے کہ مہاجرین و انصاری آپ کے قریب ہوں تاکہ آپ سے (علم اور احکام) حاصل کریں ۔
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H liked the Muhajirun and Ansar to stand closest to him, so that they could learn from him." (Sahih)