سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 972

دو آدمی جماعت ہیں

راوی: ہشام بن عمار , ربیع بن بدر , ابن بدر , عمرو بن جراد , ابوموسیٰ اشعری

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَمْرِو بْنِ جَرَادٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اثْنَانِ فَمَا فَوْقَهُمَا جَمَاعَةٌ

ہشام بن عمار، ربیع بن بدر، ابن بدر، عمرو بن جراد، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو اور دو سے زیادہ آدمی جماعت ہیں ۔

It was narrated that Abu Musa AI-Ash' ari said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Two or more people are a congregation.' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں