نماز کے مکر وہات
راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , فضل بن دکین , شریک , ابوالیقظان , عدی بن ثابت , عدی بن ثابت
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبُزَاقُ وَالْمُخَاطُ وَالْحَيْضُ وَالنُّعَاسُ فِي الصَّلَاةِ مِنْ الشَّيْطَانِ
ابو بکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، شریک، ابوالیقظان، عدی بن ثابت، حضرت عدی بن ثابت اپنے والد سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز میں تھوکنا ، رینٹ نکالنا ، حیض اور نفاس شیطان کی طرف سے ہیں ۔
It was narrated from 'Adi bin Thabit, from his father, from his grandfather, that the prophet P.B.U.H said: "Spitting, blowing one's nose, menstruating and drowsiness during the prayer are from Satan." (Da'if)