سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 968

نماز کے مکر وہات

راوی: محمد بن صباح , حفص بن غیاث , عبداللہ بن سعید مقری , سعید مقری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَثَائَبَ أَحَدُکُمْ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَی فِيهِ وَلَا يَعْوِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَضْحَکُ مِنْهُ

محمد بن صباح، حفص بن غیاث، عبداللہ بن سعید مقری، سعید مقری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لے اور آواز نہ نکالے اس لئے کہ اس پر شیطان (خوش ہو کر) ہنستا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “When anyone of you yawns, let him put his hand over his mouth and not make a sound, because Satan laughs at him.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں