نماز کے مکر وہات
راوی: ابو سعید سفیان بن زیاد موئدب , محمد بن راشد , حسن بن ذکوان , عطاء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاهُ فِي الصَّلَاةِ
ابو سعید سفیان بن زیاد موئدب، محمد بن راشد، حسن بن ذکوان، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں منہ ڈھاپننے سے منع فرمایا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade a man to Cover his mouth during the prayer."
(Da'if)