نماز کے مکر وہات
راوی: یحییٰ بن حکیم , ابوقتیبہ , یونس بن ابی اسحق و اسرائیل بن یونس بن ابی اسحق , حارث , علی
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ وَإِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُفَقِّعْ أَصَابِعَکَ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ
یحییٰ بن حکیم، ابوقتیبہ، یونس بن ابی اسحاق و اسرائیل بن یونس بن ابی اسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز میں اپنی انگلیاں مٹ چٹخاؤ۔ (کہ دیکھنے والے کو ایسا محسوس ہو جیسے تم زبردستی قیام کر رہے ہو) ۔
It was narrated from 'Ali that the Messenger of Allah P.B.U.H "Do not crack your fingers during the prayer." (Da'if)