نماز کے مکر وہات
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ابن ابی فدیک , ہارون بن عبداللہ بن ہدیر تیمی , اعرج , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ التَّيْمِيُّ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ الْجَفَائِ أَنْ يُکْثِرَ الرَّجُلُ مَسْحَ جَبْهَتِهِ قَبْلَ الْفَرَاغِ مِنْ صَلَاتِهِ
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابن ابی فدیک، ہارون بن عبداللہ بن ہدیر تیمی، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ظلم یا جہالت اور گنوار پن کی بات ہے کہ مرد نماز سے فارغ ہونے سے پہلے بار بار پیشانی کو پونچھے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "It is impolite for a man to wipe his forehead a great deal before he finishes prayer." (Da'if)