سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 963

امام سے قبل رکوع ، سجدہ میں جانا منع ہے

راوی: ہشام بن عمار , سفیان , عجلان , ابوبشر بکر بن کلف , یحییٰ بن سعید , ابن عجلان , محمد بن یحییٰ بن حبان , ابن محیریز , معاویہ بن ابی سفیان ما

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَادِرُونِي بِالرُّکُوعِ وَلَا بِالسُّجُودِ فَمَهْمَا أَسْبِقْکُمْ بِهِ إِذَا رَکَعْتُ تُدْرِکُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ وَمَهْمَا أَسْبِقْکُمْ بِهِ إِذَا سَجَدْتُ تُدْرِکُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ

ہشام بن عمار، سفیان، عجلان، ابوبشر بکر بن خلف، یحییٰ بن سعید، ابن عجلان، محمد بن یحییٰ بن حبان، ابن محیریز، حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رکوع سجدہ میں مجھ سے پہلے نہ جاؤ اس لئے کہ اگر میں رکوع میں تم سے پہلے چلا گیا تو تم مجھے رکوع میں پا چکو گے جب میں رکوع سے سر اٹھاؤں گا اور جب میں تم سے پہلے سجدہ کروں گا تو تم مجھے سجدہ میں پا چکے ہو گے جب میں سجدہ سے سر اٹھاؤں گا۔ میرا بدن ذرا بھاری ہو گیا ہے ۔

It was narrated that Mu'awiyah bin Abu Sufyan said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Do not bow or prostrate before me, No matter how far ahead of you I bow, you will catch up with me when I stand up, and no matter how far ahead of you I prostrate, you will catch up with me when I raise my head, I have become bulky.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں