سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 949

جس چیز کے سامنے سے گز رنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

راوی: ابوبکر بن خلاد باہلی , یحییٰ بن سعید , شعبہ , قتادة , جابر , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْکَلْبُ الْأَسْوَدُ وَالْمَرْأَةُ الْحَائِضُ

ابوبکر بن خلاد باہلی، یحییٰ بن سعید، شعبہ، قتادہ، جابر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کالا کتا اور حائضہ نماز کو توڑ دیتی ہے ۔

It Was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "The prayer is severed by a black dog and a Woman who has reached the age of menstruation."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں