نمازی کے سترے کا یبان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بشر , عبیداللہ بن عمر , سعید بن ابی سعید , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَصِيرٌ يُبْسَطُ بِالنَّهَارِ وَيَحْتَجِرُهُ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي إِلَيْهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بشر، عبیداللہ بن عمر، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک چٹائی تھی جس کو دن میں بچھاتے اور رات کو اسی سے حجرہ سا بنا لیتے (تاکہ اعتکاف میں یکسوئی حاصل رہے) اور اس کی طرف نماز ادا فرماتے ۔
It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had a reed mat that he would spread out during the day, and make into a compartment at night, towards which he would perform prayer." (Sahih)