نمازی کے سترے کا یبان
راوی: محمد بن صباح , عبداللہ بن رجاء مکی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُخْرَجُ لَهُ حَرْبَةٌ فِي السَّفَرِ فَيَنْصِبُهَا فَيُصَلِّي إِلَيْهَا
محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے برچھی نکالی جاتی آپ اس کو گاڑ کر اس کی طرف نماز پڑھتے ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "A small spear (Harbah) would be brought out to the Prophet P.B.U.H. when he was travelling; he would plant It (in the ground) to perform prayer while facing it." (Sahih)