سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 931

نماز سے فارغ ہو کر کس جا نب پھرے ؟

راوی: بشر بن ہلال صواف , یزید بن زریع , حسین معلم , عمرو بن شعیب , شعیب , عبداللہ بن عمرو بن العاص

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْفَتِلُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ فِي الصَّلَاةِ

بشر بن ہلال صواف، یزید بن زریع، حسین معلم، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ نماز کے بعد کبھی دائیں طرف اور کبھی بائیں طرف مڑتے تھے ۔

It was narrated from 'Amr bin Shuaib from his father that his grandfather said: "I saw the Prophet P.B.U.H departing to his right and to his left when he finished the prayer." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں