نماز سے فارغ ہو کر کس جا نب پھرے ؟
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , سماک , قبیصہ بن ہلب , ہلب
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَّنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ جَانِبَيْهِ جَمِيعًا
عثمان بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک، قبیصہ بن ہلب، حضرت ہلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری امامت کی تو آپ فارغ ہو کر دائیں اور بائیں دونوں طرف پھیرتے تھے ۔
It was narrated from Qabisah bin Hulb that his father said: "The Prophet P.B.U.H led us (in prayer). and he used to depart from both sides. (i.e. from either side)." (Hasan)