سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 904

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا

راوی: علی بن محمد , وکیع , شعبہ , محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی و محمد بن جعفر , شعبہ , حکم , ابن ابی لیلیٰ , ابن ابی لیلیٰ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَی قَالَ لَقِيَنِي کَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ فَقَالَ أَلَا أُهْدِي لَکَ هَدِيَّةً خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا قَدْ عَرَفْنَا السَّلَامَ عَلَيْکَ فَکَيْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْکَ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

علی بن محمد، وکیع، شعبہ، محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی و محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلیٰ، حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب بن عجرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تمہیں بہترین ہدیہ نہ دوں ؟ پھر فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ہم نے عرض کیا ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام کا طریقہ معلوم ہے پر صلوٰت کا کیا طریقہ ہے ؟ فرمایا کہو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔

It was narrated that Hakam said: "I heard Ibn Abi Laila say: 'Ka'b bin 'Ujrah met me and said: "Shall I not give you a gift? The Messenger of Allah P.B.U.H came out to us and we said: 'We know what it means to send greetings on you, but what does it mean to send peace and blessings upon you?' He said: 'Say: Allahumma salli 'ala Muhammadin wa 'ala ali Muhammadin, kama sallayta 'ala Ibrahima, innaka Hamidum Majid; Allahumma barik' 'ala Muhammadin wa Iala ali Muhammadin kama bar akt a 'ala Ibrahim a . Innaka Hamidum Majid (0 Allah, send Your grace, honor and mercy upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You sent Your grace, honor and mercy upon Ibrahim, You are indeed Praiseworthy, Most Glorious. 0 Allah, send Your blessings upon Muhammad and the family of Muhammad, as You sent Your blessings upon Ibrahim, You are indeed Praiseworthy, Most Glorious).''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں