دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا ۔
راوی: علی بن محمد , عبیداللہ بن موسیٰ , اسرائیل , ابواسحق , حارث , علی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْعِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
علی بن محمد، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا سجدوں کے درمیان گوٹ مار کر مت بیٹھنا ۔
It was narrated that 'Ali said: The Messenger of Allah P.B.U.H said to me: "Do not squat between the two prostrations." (Da'if)