سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 892

سجدہ میں اعتدال

راوی: نصر بن علی جہضمی , عبدالاعلی , سعید , قتادة , انس بن مالک

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَسْجُدْ أَحَدُکُمْ وَهُوَ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ کَالْکَلْبِ

نصر بن علی جہضمی، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سجدوں میں میانہ روی اختیار کرو اور تم میں کوئی بھی اپنے بازو کتے کی طرح پھیلا کر سجدہ نہ کرے ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H said: "Be balanced in prostration; none of you should prostrate with his arms spread out like a dog." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں