سجدے کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , عباد بن راشد , حسن , اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَحْمَرُ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کُنَّا لَنَأْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا يُجَافِي بِيَدَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ إِذَا سَجَدَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عباد بن راشد، حسن، صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں جاتے تو آپ کے بازوؤں کو پہلوؤں سے جدا رکھتے (مشقت کی وجہ) سے ہمیں آپ پر ترس آنے لگتا تھا ۔
Ahmar, the Companion of the Messenger of Allah P.B.U.H narrated to us: “We used to feel sorry for the Messenger of Allah P.B.U.H because he took pains to keep his arms away from his sides when he prostrated.” (Hasan)