سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 885

سجدے کا بیان

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبدالعزیز بن ابی حازم , یزید بن ہاد , محمد بن ابراہیم تیمی , عامر بن سعد , عباس بن عبدالمطب

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ وَجْهُهُ وَکَفَّاهُ وَرُکْبَتَاهُ وَقَدَمَاهُ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن ابی حازم، یزید بن ہاد، محمد بن ابراہیم تیمی، عامر بن سعد، حضرت عباس بن عبدالمطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ یہ سات اعضاء بھی سجدہ کرتے ہیں اس چہرہ دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں ۔

It was narrated from' Abbas bin 'Abdul-Muttalib that he heard the Prophet P.B.U.H say: "When a person prostrates, seven parts of his body proslrate with him: His face, his two hands, his two knees, and his two feet." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں