سجدے کا بیان
راوی: حسن بن علی خلال , یزید بن ہارون , شریک , عاصم بن کلیب , کلیب , وائل بن حجر
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ رُکْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَامَ مِنْ السُّجُودِ رَفَعَ يَدَيْهِ قَبْلَ رُکْبَتَيْهِ
حسن بن علی خلال، یزید بن ہارون، شریک، عاصم بن کلیب، کلیب، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عن فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب سجدہ میں جاتے تو گھٹنے ہاتھوں سے پہلے رکھتے اور جب سجدہ سے کھڑے ہوتے تو ہاتھ گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے ۔
It was narrated that Wa'il bin Hujr said: "I saw the Prophet P.B.U.H when he prostrated and put his knees on the ground before his hands, and when he stood up after prostrating, he took his hands off the ground before his knees." (Da'if)